بھارتی فوج کی ایل او سی کے بٹل سیکٹر پر بلا اشتعال فائرنگ، پاک فوج کا بھرپور جواب

muhammad ali محمد علی جمعرات 30 جولائی 2015 21:17

راولپنڈی(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 30جولائی 2015 ء) بھارتی فوج کی جانب سے ایل او سی کے بٹل سیکٹر پر بلا اشتعال فائرنگ کی گئی ہے۔پاک فوج کے ترجمان ادارے آئی ایس پی آر کی جانب سے موصول ہونے والی تفصیلات کے مطابق بھارتی فوج کی جانب سے ایل او سی کے بٹل سیکٹر پر بلا اشتعال فائرنگ کی گئی۔

(جاری ہے)

بھارتی فوج کی بلااشتعال فائرنگ کے بعد پاک فوج کی جانب سے بھرپور جواب دیا گیا جس کے بعد بھارتی فوج کی بندوقیں خاموش ہوگئیں۔

متعلقہ عنوان :