وزیر اعظم کا دورہ سکردو ،مولانا فضل الرحمان سے پی ٹی آئی ارکان کو ڈی سیٹ کرنے بارے مشاورت نہ ہو سکی

جمعرات 30 جولائی 2015 21:12

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 30 جولائی۔2015ء) وزیر اعظم نواز شریف اور جمعیت علماء اسلام کے درمیان سربراہ مولانا فضل الرحمان جمعرات کو متوقع ملاقات نہ ہو سکی، وزیراعظم نواز شریف گلگت بلتستان کے سیلاب سے متاثرہ ضلع اسکردو چلے گئے، ملاقات میں دونوں قائدین نے تحریک انصاف کو ڈی سیٹ کرنے کی قرار داد کے حوالے سے مشاورت کرنی تھی۔

(جاری ہے)

واضح رہے کہ وزیراعظم اور حکمران جماعت کی یہ کوشش ہے کہ جے یو آئی اور ایم کیو ایم اپنی تحاریک واپس لے لیں۔

متعلقہ عنوان :