سیکورٹی خدشات کے باعث وزیر اعظم کا دورہ ساہیوال ملتوی

muhammad ali محمد علی جمعرات 30 جولائی 2015 20:49

اسلام آباد(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 30جولائی 2015 ء) سیکورٹی خدشات کے باعث وزیر اعظم کا دورہ ساہیوال ملتوی کردیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزاراعظم نواز شریف کا دورہ ساہیوال ملتوی کردیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

وزیر اعظم کا دورہ سیکورٹی خدشات کے باعث ملتوی کیا گیا ہے۔ وزیراعظم کو ساہیوال میں کول پاور پراجیکٹ پر چل رہے کام کا جائزہ لینے کیلئے ساہیوال کادورہ کرنا تھا۔

متعلقہ عنوان :