ملک اسحاق کیس بھی نیشنل ایکشن پلان کا حصہ تھا : وزیر داخلہ پنجاب

muhammad ali محمد علی جمعرات 30 جولائی 2015 20:27

ملک اسحاق کیس بھی نیشنل ایکشن پلان کا حصہ تھا : وزیر داخلہ پنجاب
لاہور(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 30جولائی 2015 ء) وزیر داخلہ پنجاب کا کہنا ہے کہ ملک اسحاق کیس بھی نیشنل ایکشن پلان کا حصہ تھا۔تفصیلات کے مطابق وزیر داخلہ پنجاب کی جانب سے کہا گیا ہے کہ نیشنل ایکشن پلان پورے ملک کیلئے ہے۔

(جاری ہے)

ملک اسحاق کیس بھی نیشنل ایکشن پلان کا حصہ تھا۔ پنجاب میں دہشت گردی کے واقعات کا خدشہ ہے۔پنجاب میں دہشت گردی کی فنڈنگ کرنے والے بڑے ذرائع پکڑ لیے گئے ہیں۔پنجاب میں 95 فیصد مدارس ٹھیک کام کررہے ہیں۔

متعلقہ عنوان :