ملک میں چھٹی مردم شماری سول اور فوجی اہلکاروں کی نگرانی میں کروائے جانے کا فیصلہ

muhammad ali محمد علی جمعرات 30 جولائی 2015 20:22

اسلام آباد(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 30جولائی 2015 ء) ملک میں چھٹی مردم شماری سول اور فوجی اہلکاروں کی نگرانی میں کروائی جائے گی۔تفصیلات کے مطابق ملک کی چھٹی مردم شماری مردم شماری سول اور فوجی اہلکاروں کی نگرانی میں کروائے جانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

مردم شماری کاآغاز مارچ 2015 سے ہوگا۔ مردم شماری 3 ہفتے میں مکمل کی جائے گی۔

متعلقہ عنوان :