Live Updates

عمران خان آئیں بائیں شائیں کرنے کی بجائے اپنی ناکامی قبول کریں: پرویز رشید

muhammad ali محمد علی جمعرات 30 جولائی 2015 19:48

اسلام آباد(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 30جولائی 2015 ء) پرویز رشید کا کہنا ہے کہ عمران خان آئیں بائیں شائیں کرنے کی بجائے اپنی ناکامی قبول کریں۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کی پریس کانفرنس پر ردعمل دیتے ہوئے وفاقی وزیر اطلاعات پرویز رشید کا کہنا تھا کہ دنیا میں شاید ہی کوئی شخص ہو گا جس پر عمران خان نے تنقید نہ کی ہو۔ عمران خان آئیں بائیں شائیں کرنے کی بجائے اپنی ناکامی قبول کریں

Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات

متعلقہ عنوان :