چین کے 16رکنی تجارتی وفد کا اسلام آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کا دورہ، کاروباری شراکتیں قائم کرنے کے امکانات کا جائزہ
چین اور پاکستان مابین مختلف شعبوں میں باہمی تعاون کے عمدہ مواقع پائے جاتے ہیں ، اقتصادی راہداری منصوبے پر عمل درآمد سے دونوں ممالک کے درمیان طویل المدت پارٹنرشپ قائم کرنے کی راہ ہموار ہو گی، ژنجیانگ کے محکمہ تجارت کے ڈپٹی ڈائریکٹر جنرل ہیوائمنگ کاتاجروں سے خطاب
جمعرات 30 جولائی 2015 19:14
اسلام آباد ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 30 جولائی۔2015ء ) چین کے شہرژنجیانگ کی کمپنیوں کے ایک 16رکنی وفد نے ژنجیانگ حکومت کے ڈپارٹمنٹ آف کامرس کے ڈپٹی ڈائریکٹر جنرل جناب ہیوائمنگ کی قیادت میں اسلام آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کا دورہ کیا اور دونوں ممالک کے درمیان مختلف شعبوں میں کاروباری شراکتیں قائم کرنے کے امور پر تبادلہ خیال کیا۔
وفد میں سٹیل، رئیل اسٹیٹ، توانائی، پیٹروکیمکلز، فوڈ پراسسنگ، کولڈسٹوریج چین، لاجسٹیک، انوسٹمنٹ ڈیویلپمنٹ اور انٹرنیشنل ٹریڈ کے نمائندگان شامل تھے۔اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے ژنجیانگ حکومت کے محکمہ تجارت کے ڈپٹی ڈائریکٹر جنرل ہیوائمنگ نے کہا کہ چین اور پاکستان کے مابین مختلف شعبوں میں باہمی تعاون کے عمدہ مواقع پائے جاتے ہیں۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیراطلاعات سے چینی سفیر کی ملاقات ، ثقافت کے شعبوں میں تعاون کو فروغ دینے پر بھی اتفاق
-
وزیراعظم شہبازشریف نے سوشل میڈیا کو ریگولیٹ کرنے کے لیے پیکا ایکٹ 2016 میں ترمیم کی منظوری دے دی
-
وفاقی وزرا ء کی سانحہ9 مئی کے ماسٹر مائنڈاور سہولت کاروں کو سزائیں نہ ہونے پر اظہار تشویش
-
9 مئی کے دہشتگردوں نے جو بویا وہی کاٹ رہے ہیں ان کو سزا مل کر رہے گی
-
9 مئی واقعات کے ثبوت واضح ہیں، کوئی شک کی گنجائش نہیں
-
دہشتگرد جماعت نے منظم طریقے سے 9مئی کو دہشتگردی کی،دہشتگردوں سے کیسے بات کریں‘ مریم نواز شری
-
وزیراعلیٰ سے یورپی یونین کی سفیر ڈاکٹر رینا کیونکا کی قیادت میں وفد کی ملاقات، سرمایہ کاری کو فروغ دینے پر تبادلہ خیال
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف سے یورپی یونین کی سفیر ڈاکٹر رینا کیونکا کی قیادت میں وفد کی ملاقات، سرمایہ کاری کو فروغ دینے پر تبادلہ خیال
-
وزیر اعلی مریم نواز کی گواردر میں دہشتگردی کے واقعہ کی مذمت،جاں بحق افراد کے اہلخانہ سے دلی ہمدردی واظہار تعزیت
-
سموگ اور زہریلا دھواں موت کاسبب بننے والے امراض پیدا کرتا ہی:مریم اورنگزیب
-
قوم 9مئی کو بھولے گی نہ معاف کریگی
-
صوبائی وزراء صحت خواجہ سلمان رفیق اور خواجہ عمران نذیر سے یونائیٹڈ نیشنز آفس فار پراجیکٹ سروسز کے وفد کی ملاقات
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.