کوئٹہ، مغربی بائی پاس پر تیز رفتار موٹر سائیکل گرنے سے ایک شخص جاں بحق

جمعرات 30 جولائی 2015 18:58

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 30 جولائی۔2015ء ) مغربی بائی پاس پر تیز رفتار موٹر سائیکل گرنے سے ایک شخص جاں بحق ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق جمعرات کے روز مغربی بائی پاس میں سعید احمد ولد گل محمد سکنہ مستونگ تیز رفتاری کے باعث موٹر سائیکل گر گئی جس کے باعث وہ موقع پر جاں بحق ہوگیا سعید احمد کی لاش ہسپتال پہنچا دی گئی ہے۔