" بلین ٹری سونامی فار سٹیشن " کے تحت صوبہ بھر میں 11 ملین پودہ جات، 2415 ملین پرائیویٹ نرسریاں اور 235 ھیکٹر حکومتی نرسریاں لگائی گئی ہیں
وزیر اعلیٰ خیبر پختونخواکے مشیر برائے جنگلات و ماحولیات محمد اشتیاق اُرمڑ
جمعرات 30 جولائی 2015 18:28
پشاور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 30 جولائی۔2015ء ) وزیر اعلیٰ خیبر پختونخواکے مشیر برائے جنگلات و ماحولیات محمد اشتیاق اُرمڑ نے کہا ہے کہ صوبے میں جنگلات کے رقبہ میں اضافہ اور ماحولیاتی ترقی پر جنگلات کے بہتر اثرات کیلئے حکومت خیبر پختونخوا کی طرف سے تشکیل شدہ جامع منصوبہ " بلین ٹری سونامی فار سٹیشن " کے تحت اب تک صوبہ بھر میں 11 ملین پودہ جات، 2415 ملین پرائیویٹ نرسریاں جبکہ 235 ھیکٹر حکومتی نرسریاں لگائی گئی ہیں۔
ان خیالات کا اظہار آج اپنے دفتر سول سیکرٹریٹ پشاور میں صوبے میں جنگلات کے حوالے سے ایک اعلیٰ سطح اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کیا۔ اس موقع پر پراجیکٹ ڈائریکٹر فیض الباری ، چیف کنزرویٹر پشاور صدیق خٹک ، چیف کنزرویٹر ملاکنڈ افسراﷲ وزیر اور دیگر متعلقہ حکام بھی موجود تھے اس موقع پر بریفنگ میں وزیر اعلیٰ کے مشیر کو بتایا گیا کہ سال 2014-15 کیلئے 1912ملین روپوں کی منظوری دی جا چکی ہے جسمیں سے 716.37 ملین جای کئے گئے اور 440 ملین روپے حرچ کئے گئے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
اسٹریمنگ سروس نیٹ فلکس کے ناظرین نصف بلین ہو گئے
-
مہنگائی کی شرح میں کمی کے باوجود 22 اشیائے ضروریہ مہنگی ہوگئیں
-
صدر آصف علی زرداری نے ترک چیف آف جنرل سٹاف جنرل متین گورک کو نشان امتیاز ملٹری سے نوازا
-
وزیراعظم کو افغان ٹرانزٹ ٹریڈ کے حوالہ سے قائم کمیٹی کی رپورٹ پیش، شہبازشریف کی چینی سمیت دیگر سمگلنگ کے خاتمہ کی ملک گیر مہم تیز کرنے کی ہدایت
-
پاکستان سے لوٹا ہوا پیسہ واپس لایا جائے تو ڈالر 50 روپے کا ہو جائیگا، شعیب شاہین
-
عمران خان، بشریٰ بی بی کا نجی ہسپتال سے میڈیکل چیک اپ کرانے کا حکم
-
پی ٹی آئی عوام کا نہیں سوچ رہی بلکہ اپنے لیڈر کو این آراودلوانے کیلئے ڈٹی ہوئی ہے
-
مشرق وسطیٰ میں کشیدگی، تیل کی قیمتوں میں اضافہ
-
پاکستان میں مریضوں کے لیے ویزا فری انٹری، افغان باشندے خوش
-
لانڈھی میں غیر ملکیوں کی گاڑی پر خودکش حملے میں استعمال ہونے والی موٹرسائیکل کی تفصیلات سامنے آگئیں
-
خودکش حملے میں دہشت گرد کو مارنے والے پولیس اہلکار کا بیان سامنے آگیا
-
عالمی ٹیکنالوجی کمپنی ”میٹا “ پاکستان اور بھارت سمیت متعدد ممالک میں واٹس ایپ پر اے آئی چیٹ بوٹس متعارف کروادیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.