پنجاب فوڈ اتھارٹی ایکٹ 2011 میں مجوزہ ترامیم کی منظوری ،غیر معیاری اورمضر صحت اشیاء کی تیاری و فروخت کو ناقابل ضمانت جرم قرار دیا جائیگا
پنجاب فوڈ اتھارٹی کا دائرہ راولپنڈی، فیصل آباد، گوجرانوالہ، سرگودھا، ملتان، بہاولپور، سیالکوٹ اور مری تک بڑھانے کا فیصلہ خوراک کے نام پر لوگوں کو زہر کھلانے والے انسانیت کے دشمن ہیں،مضر صحت اور غیر معیاری اشیاء تیار و فروخت کرنیوالوں کی جگہ جیل ہے وزیراعلیٰ کی پنجاب فوڈ اتھارٹی کی ڈائریکٹر آپریشن عائشہ ممتاز کو بہترین کارکردگی پر شاباش،شیلڈ بھی دی،غیر معیاری اورملاوٹ شدہ اشیاء کے کاروبار میں ملوث افراد کیخلاف مربوط انداز میں کارروائی کیلئے چار ٹاسک فورسز بنائی گئی ہیں‘وزیراعلیٰ شہبازشریف کااجلاس سے خطاب
جمعرات 30 جولائی 2015 18:15
لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 30 جولائی۔2015ء) وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ خوراک کے نام پر لوگوں کو زہر کھلانے والے انسانیت کے دشمن ہیں ، مضر صحت ، غیر معیاری اور ملاوٹ والی اشیاء تیار و فروخت کرنے والوں کی جگہ جیل ہے، مربوط اور اجتماعی کاوشوں سے ملاوٹ مافیا کو آہنی ہاتھوں سے کچلنا ہے، ملاوٹ شدہ، غیر معیاری اور مضر صحت اشیاء کے کاروبار میں ملوث مافیا کا ناپاک گٹھ جوڑ توڑ کر دم لیں گے،پنجاب فوڈ اتھارٹی مضر صحت اور غیر معیاری اشیاء تیار اور فروخت کرنیوالوں کے خلاف بلاامتیاز کریک ڈاؤن جاری رکھے اورکسی دباؤ یا سفارش کو خاطر میں نہ لایا جائے، ملاوٹ شدہ اور غیر معیاری اشیاء کی تیاری و فروخت کو ناقابل ضمانت جرم قرار دیا جائے گا اور ایسے عناصر کے خلاف سزائیں مزیدسخت کی جائیں گی۔
(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
ہم سب کو کسی سے سیاسی انتقام نہ لینے کا عزم کرنا چاہیے، متحد ہوکرملک کو درپیش بھنور سے نکالا جا سکتا ہے، سینیٹراسحٰق ڈار
-
سپیکر قومی اسمبلی سردارایازصادق کی زیر صدارت قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے اجلاس
-
بانی پی ٹی آئی ، پرویزالٰہی ، علی نوازاعوان و دیگرکے خلاف جوڈیشل کمپلیکس توڑپھوڑ کیس کی سماعت
-
مہنگائی کے بوجھ تلے دب جانے والی عوام پر گرمیوں کے آغاز میں ایک اور بجلی بم گرانے کی تیاریاں
-
صدرمملکت سے پاکستان میں آسٹریلیا کے ہائی کمشنرنیل ہاکنز کی ملاقات
-
حکومت کسانوں سے کتنی گندم خریدے گی ابھی اعدادوشمار نہیں بتا سکتا
-
کیا یورپی یونین جاسوسی کے مسئلے سے نمٹنے کے لیے تیار ہے؟
-
سڈنی چرچ واقعہ، پانچ نوجوان دہشت گردی کے الزام میں گرفتار
-
وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی ترقی و خصوصی اقدامات احسن اقبال کی زیرصدارت اجلاس
-
ملک میں ایک بار پھر جان بچانے والی دواؤں کی قلت،مختلف امراض میں مبتلا مریضوں کو مشکلات کا سامنا
-
وزیر اعلی سندھ نے غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کا معاملہ وفاقی وزیر توانائی کے سامنے اٹھا دیا
-
تجوری ہائٹس معاوضہ ادائیگی کیس، سپریم کورٹ کی نظر ثانی کی درخواست پر نمبر درج کرنے کی ہدایت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.