خیبرپختونخواہ بلدیاتی انتخابات، 362 پولنگ اسٹیشنز پر ری پولنگ کا وقت ختم ہوگیا

muhammad ali محمد علی جمعرات 30 جولائی 2015 18:10

خیبرپختونخواہ بلدیاتی انتخابات، 362 پولنگ اسٹیشنز پر ری پولنگ کا وقت ..

پشاور(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 30جولائی 2015 ء) خیبرپختونخواہ بلدیاتی انتخابات کے سلسلے میں 362 پولنگ اسٹیشنز پر ری پولنگ کا وقت ختم ہوگیاہے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق خیبر پختونخواہ کے 362 مختلف پولنگ اسٹیشنز پر آج ری پولنگ کروائی گئی۔ اب 362 پولنگ اسٹیشنز پر ری پولنگ کا وقت ختم ہوگیاہے اور ووٹنگ کی گنتی شروع کردی گئی ہے۔ پولنگ ختم ہونے کا وقت 6 بجے مقرر کیا گیا تھا۔

متعلقہ عنوان :