Live Updates

عمران خان کا یکم اگست کو تاجروں کی ہڑتال کی حمایت کا اعلان

muhammad ali محمد علی جمعرات 30 جولائی 2015 17:48

عمران خان کا یکم اگست کو تاجروں کی ہڑتال کی حمایت کا اعلان

اسلام آباد(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 30جولائی 2015 ء) عمران خان نے یکم اگست کو تاجروں کی ہڑتال کی حمایت کا اعلان کردیا ہے۔تفصیلات کے مطابق آل پاکستان انجمن تاجران کی یکم اگست کو کی جانے والی ہٹرتال کے حوالے سے تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کی جانب سے بیان جاری کیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

عمران خان کی جانب سے کہا گیا ہے کہ وہ ود ہولڈنگ ٹیکس کے خاتمے کیلئے تاجروں کی ہڑتال کی حمایت کرتے ہیں۔

Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات

متعلقہ عنوان :