کوئٹہ ،موٹرسائیکل سے گرکرایک شخص ہلاک

جمعرات 30 جولائی 2015 17:14

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 30 جولائی۔2015ء) کوئٹہ میں موٹرسائیکل سے گرکرایک شخص ہلاک ہوگیاتفصیلات کے مطابق گزشتہ روز کوئٹہ کے نواحی علاقے بائی پاس پرتیزرفتارموٹرسائیکل سے گرکرایک شخص ہلاک ہوگیاجس کی لاش بولان میڈیکل کمپلیکس ہسپتال پہنچادی گئی لاش ضروری کارروائی کے بعد شناخت کیلئے مردہ خانے میں رکھ دی گئی۔