گرداس پور حملہ، بھارتی وزیر داخلہ نے نیا شوشا چھوڑ دیا
جمعرات 30 جولائی 2015 17:03
نیو دہلی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔30جولائی2015ء) بھارتی وزیر داخلہ راج ناتھ سنگھ نے راجیا سبھا کے اجلاس میں اپنی نااہلی چھپانے کے لیے نیا شوشہ چھوڑ دیا۔ کہتے ہیں گرداس پور حملے کے دہشت گرد دریائے راوی کے راستے پاکستان سے بھارت داخل ہوئے۔بھارت پاکستان کے خلاف بلیم گیم سے باز نہ آیا ۔ بھارتی وزیر داخلہ راج ناتھ سنگھ نے راجیا سبھا کے اجلاس میں اپنی نااہلی چھپانے کے لیے نیا شوشہ چھوڑ دیا۔
پہلے دلیل دی گئی کہ حملہ آور کشمیر سے بھارت میں داخل ہوئے پھر سننے میں آیا کہ حملہ آور شکر کڑھ سے بھارت میں داخل ہوئے اور ان کے پاس چینی اسلحہ سمیت جی پی ایس آلات بھی موجود تھے۔ اب بھارت کے وزیر داخلہ راج ناتھ سنگھ نے ان جی پی ایس آلات کے ڈیٹا سے یہ اندازہ لگا لیا کہ حملہ آور دریائے راوی کے ذریعے گورداس پور کے علاقے تاش میں داخل ہوئے جہاں سے انہوں نے علاقے سے بے خبر ہوتے ہوئے بھی پانچ جگہ پر بم نصب کئے اور پولیس اسٹیشن پر حملہ آور ہو گئے۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.