Live Updates

پاکستان تحریک انصاف کے قائد عمران خان ریحام خان کے ہمراہ لاہور پہنچ گئے

جمعرات 30 جولائی 2015 17:01

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 30 جولائی۔2015ء) پاکستان تحریک انصاف کے قائد عمران خان لاہور پہنچ گئے۔ گزشتہ روز ان ی آمد ایک خصوصی طیارے کے زریعے عمل میں آئی ۔

(جاری ہے)

عمران خان کے ہمراہ ان کی اہلیہ ریحام خان بھی موجود تھیں جن کا لاہور پہنچنے پر پاکستان تحریک انصاف کے رہنماؤں میاں اسلم اقبال ‘ شاہ محمود قریشی سمیت دیگر رہنماؤں نے استقبال کیا۔ ایئرپورٹ انتظامیہ نے عمران خان کی لاہور آمد پر سکیورٹی کے سخت انتظامات کررکھے تھے۔ عمران خان ایئرپورٹ سے زمان پارک روانہ ہوگئے ۔ عمران خان نے لاہور آمد پر رات گئے مصروف دن گزارا۔

Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات