بندوں پر سیلابی صورتحال ضرور ہے مگر کوئی بھی سیاسی سیلاب نہیں آرہا ، نثار احمد کھوڑو
جمعرات 30 جولائی 2015 16:47
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 30 جولائی۔2015ء)سندھ کے سینئر وزیر اطلاعات و آبپاشی نثاراحمدکھوڑو نے کہا ہے کہ بندوں پر سیلابی صورتحال ضرور ہے مگر کوئی بھی سیاسی سیلاب نہیں آرہا ، جمہوریت ہے اور قائم رہے گی ، اب تو سونامی کہنے والوں کی بھی ہوانکل چکی ہے ، عمران خان نے پہلے اسلام آباد کو فریز کیا اب تو وہ خود بند گلی میں فریز ہوچکے ہیں ۔
ان خیالات کا اظہار انھوں نے جمعرات کو اپنے جاری کیے گئے ایک بیان میں کیا ہے ۔ نثاراحمد کھوڑو نے کہا ہے کہ صوبوں کوآپس میں لڑانے والے کالاباغ ڈیم کا راگ الاپنا بند ہونا چاہئے اور عمران خان کا کالاباغ ڈیم بننے کا خواب کبھی پورا نہیں ہوگا۔انھوں نے کہاکہ کالاباغ ڈیم بنانے کی بات عمران خان کریں یا کوئی اور کرے مگر ہم کسی کو بھی یہ کالا ڈیم بنانے نہیں دینگے ۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.