کراچی : وزیر اعلی سندھ قائم علی شاہ کی کور کمانڈر کراچی لیفٹننٹ جنرل نوید مختار سے ملاقات

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین جمعرات 30 جولائی 2015 16:19

کراچی (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 30 جولائی 2015ء) : وزیر اعلیٰ سندھ قائم علی شاہ سے کور کمانڈر کراچی لیفٹیننٹ جنرل نوید مختار نے ملاقات کی .

(جاری ہے)

ملاقات میں کراچی کی امن و امان اور سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا. ذرائع کے مطابق ملاقات میں نیب کو مزید فعال بنانے پر بھی غور کیا گیا. دونوں رہنماؤں کے مابین کراچی سے دہشت گردی کے خاتمے کے لیے آپریشن جاری رکھنے پر اتفاق ہوا.

متعلقہ عنوان :