خضدار اور پنجگور میں کارروائی ‘کالعدم تنظیم کا کمانڈرساتھی سمیت ہلاک ‘ اسلحہ اور گولہ بارود بر آمد
جمعرات 30 جولائی 2015 15:49
خضدار(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 30 جولائی۔2015ء) فرنٹیئر کور بلوچستان نے خضدار اور پنجگور میں تین مختلف کارروائیوں کے دوران کالعدم تنظیم کے ایک کمانڈر کو ساتھی سمیت ہلاک اورنو شرپسندوں کو گرفتار کرلیا گیا۔شر پسندوں کے قبضے سے اسلحہ اور گولہ بارود بھی برآمد کیا گیا ۔
(جاری ہے)
ترجمان ایف سی کے مطابق خضدار کے علاقے وڈھ میں کالعدم تنظیم کے شرپسندوں کے خلاف کارروائی کی گئی جس کے دوران فائرنگ کے تبادلے میں عبدالرحمان نامی کمانڈر ساتھی سمیت ہلاک اور ایک ایف سی اہلکار زخمی ہوا شرپسندوں کے قبضے سے چارایس ایم جی اور متعدد راؤنڈز بھی برآمد کرلیے گئے دوسری کاروائی پنجگور کے علاقے تسپ میں کی گئی جہاں سرچ آپریشن کے دوران سات شرپسندوں کو گرفتار کر کے اسلحہ اور گولہ بارود،مشتبہ پاسپورٹ، شناختی کارڈزاور مختلف اسلحے کیلائسنس برآمد کرلیے گئے ۔
پنجگور کے ہی علاقے جودھرنا میں مشکوک گاڑی روکے جانے پر نامعلوم شرپسندوں نے ایف سی اہلکاروں پرفائرنگ کی جوابی فائرنگ میں دو شرپسندوں کو زخمی حالت میں گرفتار کرکے اسلحہ برآمد کرلیا گیا واقعہ کے بعد ایف سی نے علاقے کی ناکا بندی کرکے سرچ آپریشن شروع کردیاہے۔مزید اہم خبریں
-
انوارالحق کاکڑ اور حنیف عباسی کی تکرار درحقیقت قومی خزانے کی چوری میں ملوث کرداروں کا اعتراف جرم ہے
-
پی ٹی اے نے ٹیکس ریٹرن فائل نہ کرنے والوں کی موبائل سمز بلاک کرنے کی تجویزمستردکردی
-
ایک اور آٹو کمپنی کا گاڑی کی قیمت میں لاکھوں روپے کی کمی کا اعلان
-
گرمیوں کے آغاز پر عوام پر نیا "بجلی بم" گرانے پر غور
-
چیف جسٹس کی مدت ملازمت میں توسیع شرم ناک عمل ہو گا
-
صنعت کار انڈسٹری لگائیں ، منافع کمانا آپ کا حق ہے‘بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں.رانا تنویر حسین
-
ملک کو درپیش چیلنجز سے نمٹنے کے لیے مل کر کام کرنا ہوگا، 27سو ارب کے محصولات کی ریکوری کیلئے قانون بن چکا ہے ، ملک موجودہ محصولات سے تین گنا زیادہ محصولات اکٹھا کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے،محمد شہبا ز ..
-
سعودی عرب زراعت ، معدنیات، آئی ٹی،آئل ریفائنری ، سولر، پاورڈسٹری بیوشن اورپاور پروڈکشن میں سرمایہ کاری کرنے میں دلچسپی رکھتا ہے.وفاقی وزیرپیٹرولیم
-
ریونیوکلیکشن سب سے بڑا چیلنج ہے، سالانہ وصولیوں کا ہدف تین سے چار گنا کرپشن ،فراڈ اور لالچ کی نظر ہورہا ہے. شہبازشریف
-
بلاول بھٹو نے وزیراعظم سے ملاقات میں کابینہ میں شامل ہونے کیلئے مثبت جواب دیا
-
چیف جسٹس کی مدت کا فکس ہونا عدالت کے وسیع تر مفاد میں ہے
-
حافظ نعیم الرحمن سے محمود اچکزئی، اسد قیصر کی ملاقات، احتجاجی تحریک میں شمولیت کی دعوت قبول کر لی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.