مظفر گڑھ ‘ملک اسحاق سمیت 14 افراد سپردخاک کر دیئے گئے
جمعرات 30 جولائی 2015 15:48
مظفر گڑھ (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 30 جولائی۔2015ء) مظفر گڑھ میں مبینہ مقابلے میں ہلاک ہونیوالے کالعدم تنظیم کے سربراہ ملک اسحاق سمیت چودہ افراد کو انکے آبائی علاقوں میں سپرد خاک کردیا گیا۔مظفر گڑھ میں گزشتہ روز مبینہ پولیس مقابلے میں ہلاک ملک اسحاق سمیت چودہ افراد کو انکے آبائی علاقوں میں سپرد خاک کیاگیا۔
(جاری ہے)
رحیم یار خان میں ملک اسحاق اور انکے دوبیٹوں عثمان اور حق نواز سمیت سات افراد کی نماز جنازہ مرکزی عیدگاہ میں رات گئے سخت سیکورٹی میں ادا کی گئی،تین ملزمان کی لاشیں علی پور پہنچائی گئیں۔
تہذیب حیدر،شفیق عرف علی اور ظہیر کی سیت پور کے علاقے میں نماز جنازہ ادا کی گئی۔اور سکھ کوٹلہ افغان کے علاقے میں سپرد کردیا گیا۔بہاولنگر میں کالعدم تنظیم کے نائب صدر رسول شاہ سمیت تین افراد کو سپردخاک کیا گیا۔مزید اہم خبریں
-
ماہانہ 20 لاکھ روپے تک کی تنخواہ پر نئی تعیناتیوں کی راہ ہموار ہو گئی
-
پاکستان آئی ایم ایف کے طویل بیل آؤٹ پروگرام کا خواہاں ہے، وزیرخزانہ
-
عدالت کے حکم پر بشریٰ بی بی کا نجی اسپتال میں میڈیکل چیک اپ
-
پی آئی آے کے شیئر ہولڈرز کی اکثریت نے پی آئی اے ہولڈنگ کمپنی کے حق میں فیصلہ سنا دیا
-
صدرمملکت آصف علی زرداری نے سینیٹ اجلاس 25 اپریل کو طلب کر لیا
-
پی آئی اے کا پیرس کو یورپی فلائٹ آپریشن کے لیے حب بنانے کا فیصلہ
-
کچے میں ظلم ہورہا ہے، سندھ پولیس ہمارے پیچھے پڑی ہے، حلیم عادل شیخ
-
پاکستان، ایکسپورٹ کنٹرول کے سیاسی استعمال کو مسترد کرتا ہے، سماجی و اقتصادی ترقی کے حصول کے لئے ٹیکنالوجی تک رسائی کو یقینی بنانے کے لئے ایک معروضی میکانزم کے لئے متعلقہ فریقوں کے مابین تبادلہ خیال ..
-
صدرمملکت آصف علی زرداری نے سینیٹ اجلاس 25 اپریل کو طلب کر لیا
-
آئی جی اسلام آباد کی تعیناتی پر معاملات طے پا گئے
-
’یہ الیکشن سے زیادہ مودی پر ریفرنڈم ہے‘
-
وزیر داخلہ محسن نقوی سے ایرانی سفیر کی ملاقات
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.