صدر یعقوب کی وفاقی وزیر شاہد خاقان عباسی کی والدہ کی نماز جنازہ میں شرکت‘تعزیت کی

جمعرات 30 جولائی 2015 15:32

مری ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 30 جولائی۔2015ء ) صدر آزاد جموں و کشمیر سردار محمد یعقوب خان نے گذشتہ روز یہاں وفاقی وزیر پٹرو لیم و قدرتی وسائل شاہد خاقان عباسی کی والدہ محترمہ کی نماز جنازہ میں شرکت کی اور وہاں وفاقی وزیر شاہد خاقان عباسی سے ملاقات کر کے ان سے تعزیت کی۔

(جاری ہے)

صدر آزاد کشمیر نے محترمہ کی مغفرت اور پسماند گان کے لیے صبر جمیل کی دعا کی۔

متعلقہ عنوان :