Live Updates

لاہور : چئیر مین تحریک انصاف عمران خان لاہور پہنچ گئے ہیں، ریحام خان اور شاہ محمود قریشی بھی ہمراہ۔

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین جمعرات 30 جولائی 2015 14:33

لاہور(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 30 جولائی 2015 ء) : چئیر مین تحریک انصاف عمران خان خصوصی تیاری کے ذریعے لاہور پہنچ گئے ہیں.

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق عمران خان کی اہلیہ ریحام خان اور پی ٹی آئی کے مرکزی رہنما شاہ محمود قریشی بھی موجود ہیں. عمران خان لاہور پہنچنے پر متعدد تقریبات میں شرکت کریں گے تاہم تاجر رہنماؤں سے بھی عمران خان کی ملاقات متوقع ہے.

Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات