کراچی،گلشن میں 2 ٹرکوں میں تصادم،9 افراد زخمی

Umer Jamshaid عمر جمشید جمعرات 30 جولائی 2015 14:30

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 30 جولائی۔2015ء ) گلشن حدید میں2ٹرکوں کے درمیان تصادم میں9 افرادزخمی ہوگئے، ریسکیوذرائع کے مطابق گلشن حدید میں 2مخالف سمت سے آنے والے 2 ٹرکوں میں تصادم ہوا، جس کے نتیجے میں 9افرادزخمی ہوگئے، زخمی ہونے والے افرادکو طبی امداد کے لئے قریبی اسپتال منتقل کردیاگیا ۔

متعلقہ عنوان :