Live Updates

لاہور : عمران خان کو ناراض پارٹی رہنماوں کو منانے کا خیال، عمران خان اور جسٹس وجیہہ الدین میں اختلافات ختم کرنے کے لیے کوششیں۔

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین جمعرات 30 جولائی 2015 11:39

لاہور(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 30 جولائی 2015 ء) : چئیر مین پی ٹی آئی عمران خان کو اپنے ناراض پارٹی رہنماؤں کو منانے کا خیال آ ہی گیا.

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق عمران خان اور وجیہہ الدین کے مابین اختلاافات ختم کر نے کے لیے کوششیں کی جا رہی ہیں. دوسری جانب وجیہہ الدین نے بھی عمران خان سے ملاقات کی حامی بھر لی ہے. ذرائع نے بتایا کہ عمران خان وجیہہ الدین سے آئندہ کل بنی گالہ میں ملاقات کریں گے جہاں وجیہہ الدین عمران خان کو اپنے تحفظات سے آگاہ کریں گے.

Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات

متعلقہ عنوان :