لاہور ،برقع پہن کرڈکیتی کرنے والے 2 ڈاکو گرفتار

جمعرات 30 جولائی 2015 11:29

لاہور ،برقع پہن کرڈکیتی کرنے والے 2 ڈاکو گرفتار

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 30 جولائی۔2015ء ) گلشن اقبال پولیس نے اقبال ٹاوٴن کے علاقے میں برقع پہن کر شہریوں کو لوٹنے والے عرفان عرف فانی ڈکیت گینگ کے دو ارکان کو گرفتار کرکے ملزموں کے قبضے سے 2 پستول، 4 موبائل فونز اور 7 لاکھ روپے سے زائد کی لوٹی ہوئی رقم برآمد کرلی، گرفتار ڈاکووٴں کے مطابق وہ برقع پہن کر میڈیکل اسٹورز پر ڈکیتی کی وارداتیں کرتے تھے۔

متعلقہ عنوان :