کراچی،گلشن میں 2 ٹرکوں میں تصادم،9 افراد زخمی

جمعرات 30 جولائی 2015 11:29

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 30 جولائی۔2015ء ) کراچی کے علاقے گلشن حدید میں2ٹرکوں کے درمیان تصادم میں9 افرادزخمی ہوگئے، جنہیں قریبی ہسپتال منتقل کردیا گیا۔

(جاری ہے)

ریسکیوذرائع کے مطابق گلشن حدید میں 2مخالف سمت سے آنے والے 2 ٹرکوں میں تصادم ہوا، جس کے نتیجے میں 9افرادزخمی ہوگئے، زخمی ہونے والے افرادکو طبی امداد کے لئے قریبی اسپتال منتقل کردیاگیا ۔

متعلقہ عنوان :