پیپلزپارٹی بنیادی انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں کسی قیمت پر برداشت نہیں کرے گی، ڈاکٹر شاہدہ رحمانی
بدھ 29 جولائی 2015 23:12
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 29 جولائی۔2015ء)پاکستان پیپلزپارٹی کی رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر شاہدہ رحمانی نے کہا ہے کہ پاکستان پیپلزپارٹی بنیادی انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں کسی قیمت پر برداشت نہیں کرے گی۔ پی پی پی انسانی حقوق کی علمبردار ہے اور انسانوں کے بنیادی حقوق سے واقف ہے۔ وہ یہاں پی پی پی انسانی حقوق سیل کراچی ڈویژن کے اجلاس سے خطاب کر رہی تھیں۔
پی پی پی میڈیا سیل سندھ سے جاری خبر کے مطابق انہوں نے کہا کہ پاکستان پیپلزپارٹی بنیادی انسانی حقوق کا احترام کرتی ہے یہ ہی وجہ ہے کہ انسانی حقوق سیل کی تنظیم سازی ڈویژنل اور ضلعی سطح پر کی گئی ہے اور انسانی حقوق سے واقف سینئر ارکان کو عہدیدار منتخب کیا گیا ہے اتاکہ وہ انسانی حقوق کے خلاف ہونے والی خلاف ورزیوں پر نظر رکھ سکیں اور آواز اٹھائیں۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.