کراچی کے علاقے رام باغ کے تھانہ کی حدود میں مفتی سہیل رضا پر حملہ

muhammad ali محمد علی بدھ 29 جولائی 2015 23:03

کراچی(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 29 جولائی 2015 ء) کراچی کے علاقے رام باغ کے تھانہ کی حدود میں مفتی سہیل رضا پر حملہ ہوا ہے۔ تفصیلات کے مطابق کراچی کے علاقے رام باغ کے تھانہ کی حدود میں مفتی سہیل رضا پر قاتلانہ حملہ کیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

تاہم مفتی سہیل رضا قاتلانہ حملے میں محفوظ رہے۔ حملے کے بعد عوام کی بڑی تعداد تھانہ رام باغ میں جمع ہو گئی ہے۔

متعلقہ عنوان :