امیر حسین کو قائم مقام پرنسپل ایچی سن کالج تعینات کردیا گیا

muhammad ali محمد علی بدھ 29 جولائی 2015 22:50

لاہور(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 29 جولائی 2015 ء) امیر حسین کو قائم مقام پرنسپل ایچی سن کالج تعینات کردیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ایچی سن کالج میں امیر حسین کو قائم مقام پرنسپل تعینات کردیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

امیر حسین کو ڈاکٹر آغا غضنفر کی برطرفی کے بعد قائم مقام پرنسپل ایچی سن کالج تعینات کیا گیا ہے۔ امیر حسین پر 2015 میں پروموشن ٹیسٹ میں نمبرز کے ردعمل کا الزام ہے جس کی تحقیقات کا حکم برطرف پرنسپل ڈاکٹر آغا غضنفر کی جانب سے دیا گیا تھا۔