بلدیاتی الیکشن میں چوہدری اصغر گروپ کی کامیابی یقینی ہے

Zeeshan Haider ذیشان حیدر بدھ 29 جولائی 2015 22:50

کھاریاں(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 29 جولائی۔2015ء) بلدیاتی الیکشن میں چوہدری اصغر گروپ کی کامیابی یقینی ہے کیونکہ چوہدری اصغر علی مرحوم نے اپنے دور حیات میں کھاریاں میں تاریخ ساز کام کروائے ہیں۔

(جاری ہے)

ان کی خدمات کو یاد رکھتے ہوئے کھاریاں کی غیور عوام چوہدری اصغر گروپ کے حمایت یافتہ امیدواروں کو کامیاب کریں گے ان خیالات کا اظہار نوجوان سیاسی شخصیت چوہدری عثمان نصیر نے کیا۔

متعلقہ عنوان :