سانحہ مستونگ بلوچستان میں شہید ہونیوالے افراد کو امدادی چیکوں کی تقیسم

Zeeshan Haider ذیشان حیدر بدھ 29 جولائی 2015 22:49

کھاریاں(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 29 جولائی۔2015ء)سانحہ مستونگ بلوچستان میں شہید ہونیوالے افراد کو امدادی چیکوں کی تقیسم کا سلسلہ تا حال جاری گذشتہ روزACکھاریاں ڈاکٹر افشاں رباب نے ایک شہید کے وارث کو مبلغ ایک لاکھ کا چیک دیدیا اس سے قبل بھی معتددچیک تقسیم کیے گئے ہیں۔