گجرات کے گلیانہ تھانے کی گوٹریالہ چوکی پر دہشت گردوں کی جانب سے حملہ

muhammad ali محمد علی بدھ 29 جولائی 2015 22:25

گجرات کے گلیانہ تھانے کی گوٹریالہ چوکی پر دہشت گردوں کی جانب سے حملہ

گجرات(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 29 جولائی 2015 ء) گجرات کے گلیانہ تھانے کی گوٹریالہ چوکی پر دہشت گردوں کی جانب سے حملہ کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق گجرات کے علاقے گلیانہ کے تھانے کی حدود میں واقع گوٹریالہ چوکی پر دہشت گردوں کی جانب سے حملے کی اطلاعات سامنے آئی ہیں۔

(جاری ہے)

حملے کے بعد پولیس اور ایلیٹ فورس کے جوان چوکی پر پہنچ گئی ہیں۔ دونوں جانب سے شدید فائرنگ کا سلسلہ جاری ہے۔

متعلقہ عنوان :