ایف سی کی جانب سے پنجپائی میں فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد مریضوں کو چیک اپ اور مفت ادویات فراہم کی

بدھ 29 جولائی 2015 21:06

کوئٹہ ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 29 جولائی۔2015ء) ایف سی کی جانب سے پنجپائی میں فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد مریضوں کو چیک اپ اور مفت ادویات فراہم کی گئی۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق بدھ کو ایف سی کی جانب سے پنجپائی میں دور وزہ فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا گیا جس میں کل 563مریضوں کا چیک اپ اور مفت ادویات فراہم کی گئی مریضوں میں 186مرد 214خواتین 163بچے شامل ہے جن کو مفت طبی معائنہ اور ادویات فراہم کی گئی اس موقع پر غریب خاندانوں میں راشن بھی تقسیم کئے گئے ایف سی کی جانب سے اس اقدام کو مقامی لوگوں نے بڑی تعداد میں سراہا ۔

متعلقہ عنوان :