ڈی سی پشاور نے کل بلدیاتی انتخابات کے موقع پر میڈیا کوریج پر پابندی عائد کردی

muhammad ali محمد علی بدھ 29 جولائی 2015 21:01

ڈی سی پشاور نے کل بلدیاتی انتخابات کے موقع پر میڈیا کوریج پر پابندی ..

پشاور(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 29 جولائی 2015 ء) ڈی سی پشاور نے کل بلدیاتی انتخابات کے موقع پر میڈیا کوریج پر پابندی عائد کردی ہے۔ تفصیلات کے مطابق کل خیبرپختونخواہ میں بلدیاتی انتخابات کے سلسلے میں مختلف پولنگ اسٹیشنز پر ری پولنگ ہونے جارہی ہے۔

(جاری ہے)

اس سلسلے میں ڈی سی پشاور نے بلدیاتی انتخابات کی ری پولنگ کے موقع پر پشاور میں میڈیا کوریج پر پابندی عائد کردی ہے۔

متعلقہ عنوان :