تلور کا غیرقانونی شکار،سپریم کورٹ نے ایک ہفتے میں رپورٹ طلب کر لی
غیر قانونی شکار کی اجازت دینے والے سیکرٹری خارجہ بتائیں کیایہ ملک اس کے بڑوں کی جاگیر ہے،یہ ہماری نسلوں کااثاثہ ہے،جسٹس جواد خواجہ حکمرانوں کو دسمبر میں ڈالر نظر آجائیں تو انہیں پسینہ آجاتا ہے، یہاں قانون صرف غریب کے لیے ہے،جسٹس دوست محمد، سماعت گیارہ 11اگست تک ملتوی
بدھ 29 جولائی 2015 20:13
اسلام آبا د (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 29 جولائی۔2015ء) سپریم کورٹ نے نایاب پرندے تلورکے غیر قانونی شکار کی اجازت دینے پر سیکرٹری وزارت خارجہ ،وفاق اور چاروں صوبوں سے ایک ہفتے میں رپورٹ طلب کر لی جسٹس جواد ایس خواجہ نے ریمارکس دیے ہیں کہ کیاپاکستان میں غیر قانونی شکار کی اجازت دینے والے سیکرٹری خارجہ بتائیں کیایہ ملک اس کے بڑوں کی جاگیر ہے کہ انھوں نے غیر ملکیوں کوشکار کی اجازت دے دی ،یہ ہماری نسلوں کااثاثہ ہے کسی کی جاگیرنہیں کہ ریوڑی کی طرح سے بانٹی جارہی ہے ، اگر کوئی غیر ملکی ملک کے کسی حصہ کو مانگیں گے تو کیا دے دیا جائے گا۔
(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.