اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس شوکت عزیز صدیقی کی ناساز طبیعت کے باعث عدالتی کارروائی نہ ہوسکی

بدھ 29 جولائی 2015 20:11

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 29 جولائی۔2015ء) اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس شوکت عزیز صدیقی کی ناساز طبیعت کے باعث بدھ کے روز عدالتی کارروائی نہ ہوسکی۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق جسٹس شوکت عزیز صدیقی گزشتہ روز ناساز طبیعت کے باعث عدالت حاضر نہ ہوسکے‘ جس کے باعث ڈرون حملہ کیس سمیت دیگر اہم مقدمات کی سماعت نہ ہوسکی۔