وزیر اعلی پنجاب نے انٹرنیٹ پر عائد ٹیکس واپس لینے کی منظوری دے دی

muhammad ali محمد علی بدھ 29 جولائی 2015 19:36

لاہور(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 29 جولائی 2015 ء) وزیر اعلی پنجاب نے انٹرنیٹ پر عائد ٹیکس واپس لینے کی منظوری دے دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعلی پنجاب شہباز شریف کی جانب سے پنجاب میں انٹرنیٹ پر عائد کیا گیا ٹیکس واپس لینے کا اعلان کیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

وزیر اعلی نے انٹرنیٹ فراہم کرنے والی کمپنیوں کو ٹیکس واپس لینے کے بعد انٹرنیٹ سروس کی قیمتوں میں کمی صارفین تک منتقل کرنے کی ہدایت کی ہے۔

متعلقہ عنوان :