نیب کا کراچی آرٹس کونسل کے دفتر پر چھاپہ

muhammad ali محمد علی بدھ 29 جولائی 2015 19:23

نیب کا کراچی آرٹس کونسل کے دفتر پر چھاپہ

کراچی(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 29 جولائی 2015 ء) نیب نے کراچی آرٹس کونسل کے دفتر پر چھاپہ مارا ہے۔ تفصیلات کے مطابق نیب اہلکاروں کی جانب سے کراچی آرٹس کونسل کے دفتر پر چھاپہ مارا گیا ہے۔

(جاری ہے)

چھاپے کے دوران نیب اہلکاروں کی جانب سے آرٹس کونسل کے اکاوَنٹ ڈیپارٹمنٹ کے لوگوں سے پوچھ گچھ کی گئی۔نیب حکام کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ آرٹس کونسل میں کرپشن کی شکایات موصول ہونے پر کاروائی کی گئی۔

متعلقہ عنوان :