Live Updates

تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان سے حامد خان کی ملاقات

muhammad ali محمد علی بدھ 29 جولائی 2015 19:18

تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان سے حامد خان کی ملاقات

لاہور(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 29 جولائی 2015 ء) تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان سے حامد خان کی ملاقات ہوئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کے سینئر رہنما حامد خان نے عمران خان سے اہم ملاقات کی ہے۔

(جاری ہے)

ملاقات میں حامد خان نے عمران خان کو اپنے تحفظات سے آگاہ کیا۔ عمران خان نے حامد خان کو ان کےتحفضات دور کروانے کی یقین دہانی کروائی ہے۔

Live پاکستان تحریک انصاف سے متعلق تازہ ترین معلومات