Live Updates

تحریک انصاف نے پنجاب اسمبلی میں ن لیگ کو ٹف ٹائم دینے کا فیصلہ کرلیا

muhammad ali محمد علی بدھ 29 جولائی 2015 19:12

تحریک انصاف نے پنجاب اسمبلی میں ن لیگ کو ٹف ٹائم دینے کا فیصلہ کرلیا

لاہور(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 29 جولائی 2015 ء) تحریک انصاف نے پنجاب اسمبلی میں ن لیگ کو ٹف ٹائم دینے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کی اعلی قیادت کی جانب سے پنجاب اسمبلی میں ن لیگ کی حکومت کو ٹف ٹائم دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

اس سلسلے میں تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے تحریک انصاف کے ارکان پنجاب اسمبلی کا اجلاس کل طلب کرلیا ہے۔ اجلاس میں تحریک انصاف کے پنجاب اسمبلی میں مظبوط اپوزیشن کا کردار ادا کرنے کے حوالے سے لائحہ عمل طے کیا جائے گا۔

Live پاکستان تحریک انصاف سے متعلق تازہ ترین معلومات