کراچی : حید رآباد جانے والے 13 لا پتہ کارکنان فوری بازیاب کروائے جائیں۔ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی کا مطالبہ

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین بدھ 29 جولائی 2015 18:30

کراچی : حید رآباد جانے والے 13 لا پتہ کارکنان فوری بازیاب کروائے جائیں۔ایم ..

کراچی(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 29 جولائی 2015 ء) : ایم کیو ایم کی رابطہ کمیٹی نے حیدر آباد جانے والے 13 لاپتہ کارکنان کو بازیاب کروانے کا مطالبہ کر دیا ہے.

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق ایم کیو ایم کی رابطہ کمیٹی کا کہنا ہے کہ کارکنان شادی کی تقریب میںشرکت کے لیے کراچی سے حیدر آباد کے لیے روانہ ہوئے تھے کہ لا پتہ ہو گئے. رابطہ کمیٹی کا کہنا ہے کہ لا پتہ افراد میں 4 ایم کیو ایم کارکن اور 8 ہمدرد شامل ہیں. انہوں نے مطالبہ کیا ہے کہ لا پتہ افراد کی بازیابی میں وزیر اعظم نواز شریف، وزیر داخلہ چوہدری نثار اور وزیر اعلیٰ سندھ قائم علی شاہ اپنا کردار ادا کریں.

متعلقہ عنوان :