وفاقی وزیر پٹرولیم شاہد خاقان عباسی کی والدہ سپرد خاک، نماز جنازہ میں وفاقی وزراء ، سینیٹرز، اراکان اسمبلی ، فوجی افسران ، وکلاء ، صحافیوں ودیگر مکتبہ فکر سے تعلق رکھنے والے افراد کی شرکت
بدھ 29 جولائی 2015 18:12
کہوٹہ (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 29 جولائی۔2015ء) وفاقی وزیر پٹرولیم شاہد خاقان عباسی کی والدہ محترمہ وفات پاگئی۔ انکی نمازے جنازہ ایف سیکس(F-6)مارگلہ روڈ کرکٹ گراؤنڈ میں پڑھائی گئی۔
(جاری ہے)
نمازے جنازہ میں چیئرمین پاکستان مسلم لیگ (ن) سینیٹر راجہ محمد ظفرالحق ، سپیکر اسمبلی سردار ایاز صادق ،وفاقی وزیر و پاکستان مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما احسن اقبال ، وفاقی وزیر پانی و بجلی خواجہ آصف ، گورنر کے پی کے سردار مہتاب عباسی ، صوبائی وزیر راجہ اشفاق سرور ، وفاقی وزیر مذہبی سردار محمد یوسف، سابق وفاقی وزیر نوید قمر، گوہر ایوب، عمر ایوب، سابق چیئرمین ایم کے ڈی اے برگیڈیر تاج عباسی، آر پی او راولپنڈی وصال فخرسلطان راجہ ، سینیٹرسید ظفر علی شاہ، سابق وفاقی وزیر داخلہ ملک حبیب ، ایم این اے ملک ابرار ، مسلم لیگ ن ضلع راولپنڈی کے جنرل سیکرٹری شوکت جنجوعہ، وفاقی وزیر پٹرولیم کے معاونین خصوصی حافظ عثمان عباسی، خادم اعلیٰ حلقہ پی پی ٹو راجہ صغیر احمد، کہوٹہ کی سیاسی و سماجی شخصیات راجہ ارشد محمود، معروف سیاسی و سماجی شخصیت عبدالقدوس عباسی،آل پاکستان ٹینکرایسوسی ایشن کے صدر راجہ سعید آف گھڑیٹ راجگان، امیدوار برائے چیئرمین یونین کونسل ہوتھلہ سید نزابت حسین شاہ آف ٹٹھی سیداں، پٹواری راجہ فیصل محمودآف ھنیسر، پٹواری راجہ عبرت اقبال، پٹواری راجہ شاہد ممتاز، مسلم لیگی کارکن راشد مبارک عباسی،پاکستان تحریک انصاف کلر سیداں کے صدر ہارون کمال ہاشمی، سید ذوالقرنین حسین شاہ بخاری آف پنیالی سیداں ، امیدوار برائے وائس چیئرمین یونین کونسل نڑھ ٹھیکیدار اشفاق احمد عباسی، چیر مین امن کمیٹی سید نجم الحسن نقوی آف دیرہ مشتاق شاہ ،خطہ پوٹھوار کے معروف شعر خوان حاجی غلام رسول عباسی، سابق ممبر ڈسٹرکٹ کونسل ضلع راولپنڈی راجہ عامر مظہر امیدوار برائے چیر مین یوسی ہوتھلہ ،امیدوار برائے چیر مین یوسی لہڑی راجہ خان مجید،امیدوار برائے چیئرمین یونین کونسل مواڑہ راجہ سخاوت ایڈووکیٹ، امیدوار برائے چیئرمین یونین کونسل پنجاڑ ماسٹر ظہور عباسی، امیدوار برائے چیئرمین یونین کونسل مٹور راجہ اشتیاق احمد، امیدوار برائے چیئرمین یوسی کھڈیوٹ سجادستی مناء، امیدوار برائے چیئرمین یوسی سکوٹ راجہ جاوید،وائس چیئرمین یوسی سکوٹ راجہ ثقلین آف ممیام، امیدوار برائے چیئرمین یوسی نارہ راجہ ذوالفقار ستی، امیدوار برائے چیئرمین یوسی کنوہا نمبردار اسد عزیز، مسلم لیگ ن یوسی نڑھ کے صدر راجہ پہلوان ستی، مسلم لیگ ن تحصیل کلر سیداں کے جنرل سیکرٹری راجہ گلستان ، پریس کلب کہوٹہ کے صدر حاجی راجہ گلشن ضمیر،کلر سیداں کے سینر صحافی اکرام الحق قریشی، ممبر پریس کلب کہوٹہ کبیر احمد جنجوعہ ، صحافی ملک عامر محمود، سابق سٹی ناظم کہوٹہ راجہ ظہور اکبر، امیدوار برائے چیئرمین یوسی دوبیرن راجہ ظفرا قبال بگہاروی، راجہ گلزار احمد عرف گلزاری، سابق ممبر ضلع کونسل حاجی راجہ منیر احمد، سابق کونسلر راجہ عباس پپو، راجہ بشیر پلا آف ممیام، راجہ طارق سرور آف تھوہا راجگان، انسپکٹر(ر) راجہ اعجاز احمدآف تھوہا، سابق ناہب ناظم راشد کیانی ، نمبردار ملک قمر زمان سمیت اعلیٰ فوجی افسران ، ایم، این ، اے ،سنیٹر ر، وزراء وکلاء ، صحافیوں ،سابق ناظمین و ناہب ناظمین سمیت کثیر تعداد میں سیاسی و سماجی شخصیات نے شر کت کی ۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
قومی اسمبلی،بلاول بھٹو وزیرِ اعظم کی نشست پربیٹھ گئے
-
ٹی ایل پی پر پابندی سے متعلق انٹیلی جنس کی کوئی رپورٹ صوبائی حکومت سے شیئر نہیں کی گئی تھی، شہبازشریف
-
لوٹا ہوا پیسہ پاکستان واپس لایا جائے تو ڈالر 50 روپے کا ہو جائے گا
-
صدر آصف علی زرداری نے ترک چیف آف جنرل سٹاف جنرل متین گورک کو نشان امتیاز ملٹری سے نوازا
-
اسٹریمنگ سروس نیٹ فلکس کے ناظرین نصف بلین ہو گئے
-
مہنگائی کی شرح میں کمی کے باوجود 22 اشیائے ضروریہ مہنگی ہوگئیں
-
وزیراعظم کو افغان ٹرانزٹ ٹریڈ کے حوالہ سے قائم کمیٹی کی رپورٹ پیش، شہبازشریف کی چینی سمیت دیگر سمگلنگ کے خاتمہ کی ملک گیر مہم تیز کرنے کی ہدایت
-
پاکستان سے لوٹا ہوا پیسہ واپس لایا جائے تو ڈالر 50 روپے کا ہو جائیگا، شعیب شاہین
-
عمران خان، بشریٰ بی بی کا نجی ہسپتال سے میڈیکل چیک اپ کرانے کا حکم
-
پی ٹی آئی عوام کا نہیں سوچ رہی بلکہ اپنے لیڈر کو این آراودلوانے کیلئے ڈٹی ہوئی ہے
-
مشرق وسطیٰ میں کشیدگی، تیل کی قیمتوں میں اضافہ
-
پاکستان میں مریضوں کے لیے ویزا فری انٹری، افغان باشندے خوش
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.