لاہور : پنجاب حکومت نے موبائل انٹر نیٹ پر عائد کیا گیا ٹیکس واپس لے لیا۔

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین بدھ 29 جولائی 2015 16:58

لاہور : پنجاب حکومت نے موبائل انٹر نیٹ پر عائد کیا گیا ٹیکس واپس لے لیا۔

لاہور(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 29 جولائی 2015 ء) : پنجاب حکومت نے موبائل انٹر نیٹ پر عائد ٹیکس واپس لے لیا. تفصیلات کے مطابق پنجاب حکومت نے موبائل انٹرنیٹ پر 19.5 فیصد ٹیکس عائد کیا تھا جس کے بعد موبائل کمپنیوں کی جانب سے شدید احتجاج ریکارڈ کروا یا تھا تاہم اب حکومت نے ٹیکس واپس لے لیا ہے.

متعلقہ عنوان :