اسلام آباد:وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار کی امیر جماعت اسلامی سراج الحق سے ملاقات

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین بدھ 29 جولائی 2015 16:40

اسلام آباد (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 29 جولائی 2015 ء) : وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار سے امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے ملاقات کی.

(جاری ہے)

وزارت داخلہ کے مطابق ملاقات میں ملک کی سیاسی صورتحال اور امن و امان پر تبادلہ خیال کیا گیا . چوہدری نثار کا کہنا تھا کہ ملک میں امن کے قیام کے لیے تمام سیاسی قوتوں میں اتفاق رائے ہونا وقت کی ضرورت ہے.