بولان ندی میں ڈوب کر ایک ہی خاندان کے 3افراد سمیت 4 افراد جاں بحق
بدھ 29 جولائی 2015 16:30
مچھ(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 29 جولائی۔2015ء)بولان ندی میں ڈوب کر ایک ہی خاندان کے 3افراد سمیت 4 افراد جاں بحق ہوگئے جاں بحق افراد کوئٹہ سے بولان ندی میں پکنک منانے کیلئے آئے ہوئے تھے لاشیں ڈھاڈر ہسپتال منتقلی کے بعد ورثاء کے حوالے کردیا گیا تفصیلات کیمطابق کوئٹہ سے پکنک منانے کیلئے آنے والے ایک ہی خاندان کے 3افراد سمیت 4افرادبولان ندی میں ڈوب کر جاں بحق ہوگئے ہلاک ہونے والے افراد میں محمد شہزادمحمد شعیب دانش علی پسران ظفر اقبال درانی اور سونی شیخ شامل ہیں تمام جاں بحق افراد سرکی روڑ کے رہائشی ہے لاشیں سول اسپتال ڈھاڈر منتقل کے بعد ورثاء کے حوالے کردیا گیا ہے ۔
مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.