نیپرا نے کے الیکٹرک کے ٹیرف میں 52 پیسے کمی کر دی۔

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین بدھ 29 جولائی 2015 16:23

اسلام آباد(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 29 جولائی 2015 ء) : نیپرا نے کے الیکٹرک کے ٹیرف میں 52 پیسے کمی کی منظوری دے دی. تفصیلات کے مطابق ٹیرف میں کمی کی منظوری مارچ 2015ء کے فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کی گئی ہے جبکہ کمی کا اطلاق اگست 2015 ء کے بلز میں کیا جائے گا.

متعلقہ عنوان :