آزاد کشمیر : وزیر اعظم نواز شریف غازی آباد پہنچ گئے۔

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین بدھ 29 جولائی 2015 16:19

آزاد کشمیر (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 29 جولائی 2015 ء) : وزیر اعظم نواز شریف غازی آباد پہنچ گئے. تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم نواز شریف سردار عبد القیوم خان کی وفات پر تعزیت کے لیے آزاد کشمیر پہنچے ہیں. آزاد کشمیر پہنچنے پر وزیر اعظم آزاد کشمیر اور آزاد کشمیر کی کابینہ نے وزیر اعظم نواز شریف کا استقبال کیا.