امریکہ نے کولیشن سپورٹ فنڈ کی مد میں پاکستان کو 33کروڑ64لاکھ ڈالر کی رقم جاری کر دی

بدھ 29 جولائی 2015 16:15

واشنگٹن (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 29 جولائی۔2015ء) امریکہ نے کولیشن سپورٹ فنڈ کی مد میں پاکستان کو تینتیس کروڑ چونسٹھ لاکھ ڈالر کی رقم جاری کردی۔

(جاری ہے)

امریکی حکومت نے دہشتگردی کے خلاف جنگ میں تعاون کے لئے قائم کولیشن سپورٹ فنڈ کی مد میں پاکستان کو تینتیس کروڑ چونسٹھ لاکھ ڈالر کی رقم موصول ہوگئی ہے۔امریکہ کی جانب سے جاری کی گئی، اتحادی سپورٹ فنڈ سے دہشتگردی کیخلاف جاری جنگ میں مدد ملے گی۔

متعلقہ عنوان :