سندھ میں موسم گرما کی تعطیلات 11 اگست تک بڑھانے کا فیصلہ

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین بدھ 29 جولائی 2015 15:40

سندھ میں موسم گرما کی تعطیلات 11 اگست تک بڑھانے کا فیصلہ

کراچی (اردو پوائنٹ تزاہ ترین اخبار. 29 جولائی 2015ء) : سندھ میں بارشوں کے پیش نظر موسم گرما کی تعطیلات 11 اگست تک بڑھانے کا فیصلہ کیا گیا ہے.

(جاری ہے)

سیکرٹری تعلیم کے مطابق تعطیلات میں اضافے کی سمری چیف سیکرٹری سندھ کو بھجوا دی گئی ہے. چیف سیکرٹری سندھ کی منظوری کے بعد تعطیلات میں اضافے کا باقاعدہ نوٹی فکیشن جاری کر دیا جائے گا.

متعلقہ عنوان :