سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے ٹیکسٹائل انڈسٹری کا اجلاس کل ہوگا

بدھ 29 جولائی 2015 14:37

اسلام آباد ۔ 29 جولائی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 29 جولائی۔2015ء) سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے ٹیکسٹائل انڈسٹری کا اجلاس کل جمعرات کو پارلیمنٹ ہاؤس میں ہوگا۔

(جاری ہے)

کمیٹی کے چیئرمین سینیٹر محسن عزیز اجلاس کی صدارت کریں گے۔ اجلاس کے بعد کمیٹی کے چیئرمین سینیٹر محسن عزیز پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر میڈیا کو ٹیکسٹائل انڈسٹری سے متعلق امور سے آگاہ کریں گے۔

متعلقہ عنوان :