طالبان لیڈر ملا عمر انتقال کر چکے ہیں، بی بی سی کا دعوی

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین بدھ 29 جولائی 2015 14:26

طالبان لیڈر ملا عمر انتقال کر چکے ہیں، بی بی سی کا دعوی

لندن (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 29 جولائی 2015ء) : برطانوی نشریاتی ادارے نے طالبان لیڈر ملا عمر انتقال کر چکے ہیں. بی بی سی نے دعویٰ کیا ہے کہ طالبان لیڈر ملا عمر انتقال کر گئے ہیں.

(جاری ہے)

تاہم ملا عمر کے انتقال سے متعلق طالبا ن کی جانب سے تاحال تصدیق یا تردید نہیں کی گئی . لیکن افغان حکومت اور انٹیلی جنس ذرائع نے ملا عمر سے متعلق مزید معلومات فراہم نہیں کیں. بی بی سی کا کہنا ہے کہ ملا عمر دو یا تین سال قبل ہی انتقال کر چکا ہے.

متعلقہ عنوان :